Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صبا قمر کے نئے فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

شائع 25 اپريل 2020 04:09pm

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ صبا قمر کا حالیہ فوٹوشوٹ ان دنوں سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے اور اسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں، ان تصاویر میں صبا انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں اور اب تک ہزاروں سوشل میڈیا صارفین انہیں پسند کرچکے ہیں۔

صبا قمر کا شمار پاکستان کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو منفرد اداکاری کے انداز اور اسٹائل کی وجہ سے مداحوں میں شہرت رکھتی ہیں۔ ذیل میں ان کے حالیہ فوٹوشوٹ کی تصاویر ملاحظٰہ کریں۔

 

View this post on Instagram

 

Forget the rules if you like it wear it. ‍♀️

A post shared by (@sabaqamarzaman) on

 

View this post on Instagram

 

I am my own muse.

A post shared by (@sabaqamarzaman) on

 

View this post on Instagram

 

What you do, the way you think, makes you beautiful. ❤️

A post shared by (@sabaqamarzaman) on